جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

فرانسیسی صدر کو اہلیہ نے میڈیا کے سامنے جہاز کے اندر تھپڑ مار دیا

datetime 26  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو بیوی نے تھپڑ مار دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کے دورے کیلئے صدر میکرون کا طیارہ رن وے پر اترا تو صدارتی طیارے کے دروازے پر فرانسیسی صدر کسی سے الجھتے نظر آئے۔اس دوران کسی نے صدر میکرون کو تھپڑ مار دیا۔

روسی میڈیا کےمطابق صدر میکرون کو تھپڑ مارنے والا ہاتھ ان کی اہلیہ کا تھا،فرانسیسی حکام نےپہلے واقعے کی تردید کی،پھر مذاق میں کی گئی حرکت قرار دی،ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے،جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…