جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مشہور زمانہ گاڑی سپورٹیج کی قیمت میں 18 لاکھ روپے سے زائد کی کمی ، خریدنے کے خوہشمندوں کیلئے خوشخبری

datetime 3  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٓاسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری! معروف آٹو کمپنی کیا موٹرز پاکستان نے اپنی مشہور گاڑی Kia Sportage L کی قیمتوں میں 18 لاکھ روپے سے زائد کی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کمی کمپنی کی جانب سے ہائبرڈ SUV مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی مسابقت اور ہنڈائی ٹکسن کے نئے ہائبرڈ ویرینٹ کے جواب میں کی گئی ہے۔
نمایاں فیچرز:
جدید ایل ای ڈی فرنٹ اور ریئر لائٹس
ایڈاپٹیو کروز کنٹرول، لین اسسٹ، بلائنڈ اسپاٹ مانیٹرنگ
جدید انٹیریئر لائٹنگ اور ڈیزائن
ہائبرڈ انجن کے باعث بہتر فیول ایوریج اور ماحول دوست کارکردگی
Kia Sportage L HEV، نہ صرف جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار کارکردگی کا امتزاج ہے بلکہ اب قیمت میں زبردست کمی کے بعد یہ SUV ایک بہترین ویلیو فار منی آپشن بن چکی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…