پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

اگر میرا اثر و رسوخ ہوتا تو آج پی سی بی کا چیئرمین ہوتا، شاہد آفریدی

datetime 18  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ اگر اُن کا اثر و رسوخ ہوتا تو آج وہ پی سی بی کے چیئرمین ہوتے، اگر وہ پی سی بی میں آئے تو پاکستان کی خاطر آئیں گے انہیں کوئی کنٹریکٹ نہیں چاہیے۔

شاہد آفریدی نے گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُن کے دور میں قومی کرکٹ ٹیم میں میچ ونرز بہت تھے اب اتنے میچ ونرز نہیں ہیں، ہمیں نچلے لیول میں تگڑے لوگ چاہئیں تاکہ وہ پلیئرز کی اچھی ٹریننگ کر سکیں۔سابق کپتان پاکستانی ٹیم نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کا اسٹرکچر کسی بیوروکریٹ کو دیا جائے تو کسی کو کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پی سی بی کا چیئرمین جو بھی آتا ہے وہ سیاسی بنیاد پر آتا ہے، چہرے بدلنے سے سسٹم نہیں بدلتا، گلگت بلتستان میں ٹیلنٹ کو آگے لانا ہے تو گراو?نڈز فراہم کیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…