اسلام آباد (نیوز ڈیسک )معروف پاکستانی اداکار فواد خان کرن جوہر کی نئی آنے والی فلم ”اے دل ہے مشکل“ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے پیرس پہنچ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ، انوشکا شرما اور کرن جوہر پہلے سے ہی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں پیرس میں موجود ہیں۔فلمساز کرن جوہر کی طرف سے حال ہی میںمائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ فواد خان انکی فلم ”اے دل ہے مشکل “ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ فواد خان کے علاوہ اس فلم میں ایک اور پاکستانی اداکار عمران عباس نقوی بھی اہم کردار ادا کریں گے۔رپورٹ کے مطابق پیر س میں کام مکمل ہونے کے بعد ”اے دل ہے مشکل“ کی کاسٹ اور تکنیکی عملہ ویاناروانہ ہو جائے گا۔واضح رہے اداکارہ ایشوریا رائے بچن ویانامیں ٹیم کے ساتھ شامل ہو کرشوٹنگ کا اگلا مرحلہ مکمل کرائیں گی۔
فواد خان ”اے دل ہے مشکل“ کی شوٹنگ کےلئے پیرس پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































