منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

فین کا دوسرا پوسٹرشاہ رخ خان کی50ویں سالگرہ پر جاری کیا جائے گا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015 |
Shahrukh Khan

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بولی ووڈ انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ”فین “ کا دوسرا پوسٹر بھی لانچ کرنے لئے تیار کیا جا چکا ہے۔ زرائع کے مطابق شاہ رخ خان کی ”فین“ کا دوسرا پوسٹر انکی 50ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیا جائے گا۔بولی ووڈ لائف ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق فلم کا پوسٹر نیشنل ایوارڈ یافتہ ڈیزائنر نمرتا راآنے تیار کیا ہے۔علاوہ ازیں نمرتا رآشاہ رخ خان کی فلم ”فین “ کو بھی ایڈٹ کریں گی۔واضح رہے فین کے پہلے پوسٹر میں شاہ رخ خان کو دو مختلف کرداروں میں دکھانے کی کوشش کی گئی تھی۔ اندرونی زرائع کے مطابق اس مرتبہ دوسرے پوسٹر میں فلم کے موضوع کے بارے میں دکھا نے کی کوشش کی جائے گی۔ شاہ رخ خان کی ”فین“آئندہ سال اپریل کے مہینے میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…