اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ مالیت کا گھر مسلمانوں کی زمین پرہونے کادعویٰ

datetime 10  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے رہنما اسدالدین اویسی نے ایک چونکا دینے والا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ مالیت کا گھر اینٹیلیا کی اراضی دراصل وقف ٹرسٹ کی ملکیت تھی، جس پر عوامی بحث شروع ہوگئی ہے۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق اس دوران اسد الدین اویسی اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کی پرانی ویڈیوز بھی دوبارہ سامنے آئیں، جن میں دونوں نے کہا تھا کہ یہ اراضی یتیم خانہ اور دینی مدرسہ کے لیے مختص تھی اور اس کو قانونی طور پر فروخت نہیں کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق، یہ اراضی 1986 میں کریم بھائی ابراہیم نے وقف بورڈ کے حوالے کی تھی، جس کے بعد 2002 میں یہ اراضی مکیش امبانی کو 21.5 کروڑ روپے میں فروخت کر دی گئی۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…