بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اوکاڑہ میں دو لیگی امیدواروں کامقابلہ پارٹی کاغلط فیصلہ تھا، نواز شریف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹلی(نیوزڈیسک).وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اوکاڑہ میں دو لیگی امیدواروں کامقابلہ پارٹی کاغلط فیصلہ تھا، کہا کہ ٹانگیں کھینچنے والے ٹانگیں کھینچتے رہ جائیں گے لیکن کھینچ نہیں پائیں گے۔ دوبارہ ہونیوالے انتخاب کے نتائج تسلیم نہ کرنا سنجیدگی نہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے کوٹلی آزاد کشمیر میں100میگاواٹ کے گل پور ہائیڈرو پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب میں کہا کہ جو لوگ حکومت کو کام کرنےسےروک رہے ہیں انہیں ساتھ آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ اوکاڑہ میں ان کی پارٹی کے غلط فیصلے کی وجہ سے دو لیگیوں میں مقابلہ ہوا، جبکہ مخالف امیدوار کی تو ضمانت ہی ضبط ہوگئی ہے۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…