اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ ادیبوں نے ایوارڈز واپس کرکے وزیر اعظم نریندر مودی کی بے عزتی کی ہے۔پاکستان ہمارادوست نہیں ، پاکستانی سابق وزیر خورشید قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کرانے کی کیا ضرورت آن پڑی تھی؟۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ انوپم کھیر کا کہنا ہے مودی ایماندار ہیں ، ادیبوں نے انکی بے عزتی کی۔غلام علی کا کنسرٹ منسوخ ہونے کے سوال پر انوپم کھیر نے کہا کہ انہیں بھی پاکستان میں اپنا ڈرامہ پیش کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
پاکستان ہمارادوست نہیں ، ادیبوں نے ایوارڈ واپس کرکے بے عزتی کی:انوپم کھیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































