منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 15  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )سعودی عرب موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ مملکت کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ میں گرد آلود طوفان کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے۔ مکہ شہر، الجموم، الکامل، طائف، میسان، اضم، العرضیات، المویہ، الخرمہ، رنیہ اور تربہ شامل ہیں۔

مدینہ منورہ میں العلا، العیص، بدر، مدینہ منورہ، خیبر، الحناکیہ، وادی الفرع اور المھد میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔قومی مرکز کا کہنا تھا تبوک کا علاقے تیما میں درمیانے درجے کی بارش اور تیز ہوائوں کا امکان ہے۔دارالحکومت ریاض، حائل، نجران، مشرقی ریجن، شمالی حدود ریجن، الجوف، الباحہ اور جازان کے علاقوں میں گرد آلود ہواں کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…