اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گھریلو ٹوٹکوں سے شہرت پانے والی زبیدہ آپاکو ڈینگی ہو گیاہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ زبیدہ آپا خیریت سے ہیں اور انہیں چند روز ہسپتال میں گزارنے کے بعدگھرمنتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت بتدریج سنبھل رہی ہے۔ڈینگی کے باعث ان کے کئی ٹی وی پروگراموں کی ریکارڈنگ تعطل کا شکار ہوگئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں