جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

واٹس ایپ نے 1 ماہ میں 84 لاکھ اکانٹس بند کر دئیے،اہم وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی )دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے پلیٹ فارم واٹس ایپ نے 1 ماہ کے دوران 84 لاکھ سے زائد بھارتی واٹس ایپ اکانٹس بند کر دئیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی جانب سے جعلی سرگرمیوں کے پیشِ نظر عمل میں لائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اگست 2024 میں واٹس ایپ کو 10 ہزار 707 صارفین کی جانب سے شکایات موصول ہوئی تھیں جن میں سے 93 فیصد شکایات پر فوری طور پر کارروائی کی گئی۔

میٹا نے انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے تحت بھارت میں تقریبا 8.45 ملین واٹس ایپ اکانٹس بند کر دئیے ۔دوسری جانب واٹس ایپ نے بتایا ہے کہ اکانٹ پر پابندی صارفین کی جانب سے فراڈ اور مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات ملنے پر عمل میں لائی گئی جبکہ اکانٹس بین کرنے کا مقصد پلیٹ فارم کی سالمیت کے تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔اس پابندی کے تحت مجموعی طور پر بلاک کیے گئے اکانٹس میں سے 1.66 ملین صارفین کو سنگین خلاف ورزیوں کی وجہ سے فوری طور پر بلاک کر دیا گیا تھا جبکہ باقی اکائونٹس کو تحقیقات کے بعد مشکوک قرار دینے پر بلاک کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…