منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اداکار فواد خان نے پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے مشترکہ کام کرنے کو خوش آئند قرار دیدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکار فواد خان نے پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے مشترکہ کام کرنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک کے عوام کوقریب لانے کایہ بہترین طریقہ ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم کے لیے ساتھی فنکارملکرمحنت کررہے ہیں اورآج ہم کسی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں لیکن مزید کچھ عرصہ لگے گا اور کھڑکی توڑ سینما کا دور لوٹ آئیگا۔فواد خان کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستانی ڈرامے نے دنیا بھر میں عزت دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کا مشترکہ کام کرناخوش آئندعمل ہے دونوں ممالک کے عوام کوقریب لانے کایہ بہترین طریقہ ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…