بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نوشہرہ میں نومولود بچی کو باپ نے زندہ دفن کر دیا، مقامی افراد نے بچا لیا

datetime 8  فروری‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نوشہرہ میں ایک دلخراش واقعے میں نومولود بچی کو زندہ دفن کیے جانے سے بچا لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کچھ نامعلوم افراد اس معصوم بچی کو مٹی میں دبا کر چلے گئے تھے۔ خوش قسمتی سے، چند شہریوں نے یہ منظر دیکھ کر فوری طور پر حکام کو اطلاع دی۔

ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچی کو مٹی سے باہر نکالا اور اسے طبی امداد فراہم کی، جس سے اس کی جان بچ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ایک قبرستان میں پیش آیا، جہاں فاتحہ خوانی کے لیے آئے ہوئے کچھ افراد نے نومولود کو زمین میں دبا ہوا دیکھ کر حکام کو آگاہ کیا۔ریسکیو عملے کے مطابق، ایک حاضر سروس افسر کی خواہش پر بچی کو اس کے حوالے کر دیا گیا۔ اہلکاروں نے اس کامیاب ریسکیو مشن کے بعد اطمینان کا اظہار کیا اور شہریوں کی بروقت اطلاع دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…