منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

موجودہ دور کی پاکستانی فلمیں شاندار کامیابی حاصل کر رہی ہیں ‘ مصطفی قریشی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک )سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ دور کی پاکستانی فلمیں شاندار کامیابی حاصل کر رہی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اب پاکستانی عوام سنیماگھروں میں آکر صرف پاکستانی فلمیں دیکھنا چاہتی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عید الفطر اور عید الضحیٰ پر ہم نے ہم نے بھارتی فلموں کو شکست دی ہے لیکن اس کے باوجود چند ہمارے مفاد پرست لوگ پیسہ کمانے کے لیے بھارتی فلم کی نمائش سے باز نہیں آتے لیکن اب انھیں بھی احساس ہونے لگا ہے کہ لوگ بھارتی فلموں کو ان اہم دنوں میں دیکھنا پسند نہیں کرتے بلکہ پاکستانی فلموں کو ترجیح دیتے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…