منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کو دیکھ کر15 سینڈوچ کھا لئے ، عالیہ بھٹ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ پہلی ملاقات میں شاہ رخ خان کو دیکھتے ہوئے 15 سینڈوچ کھا لئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ پہلی بار شاہ رخ خان کے ساتھ ان کے گھر پر ملیں جبکہ ان کے کچھ رشتہ دار پاکستان سے شاہ رخ سے ملنے آئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان ایک بہترین اداکار ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے انہوں نے کہا کہ شاہ رخ کے ساتھ جتنا وقت گزارا جائے وہ آپ کو بہت خاص محسوس کرواتے ہیں اپنی ۔آنے والی فلم شاندار کے حوالے سے عالیہ بھٹ نے کہا کہ فلم کی کہانی دو ایسے لوگوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں راتوں کو نیند نہیں آتی ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…