اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

امریکی خاتون کو جھانسہ دے کر نوجوان ندال میمن کے فلیٹ سے فرار ہونے کی فوٹیج سامنے آگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) امریکی خاتون کو جھانسہ دے کر نوجوان ندال میمن کے فلیٹ سے فرار ہونے کی فوٹیج سامنے آگئی، نوجوان نے فرار ہوتے ہوئے گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر بھی ماری۔تفصیلات کے مطابق امریکی خاتون کے پاکستان آنے کے واقعے پر نوجوان احمدندال میمن کے فلیٹ سے فرارہونے کی فوٹیج سامنے آگئی۔

امریکی خاتون کو جھانسہ دے کر فیملی کے ہمراہ احمد ندال فرار ہوا اور فرار ہوتے ہوئے گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکربھی ماری۔احمد ندال گاڑی نمبراے آ ر ایف 670 میں فرار ہوا ، سلوررنگ کی گاڑی نوجوان کے نام پر ہے۔ندال میمن گاڑی ڈرائیورکر رہا تھا اور شام ساڑھے 4 بجے فلیٹ سے روانہ ہوا اور گارڈن اورنبی بخش پولیس کے سامنے فرار ہوا۔خیال رہے امریکی خاتون اونیجا اینڈریو نے گارڈن میں واقع پاکستانی لڑکے ندال میمن کے گھرپر ڈیرہ ڈال لیا اور فلیٹس کے پارکنگ ایریا میں کرسی ڈال کربیٹھ گئیں۔اپارٹمنٹ کی یونین کی جانب سے ان کو واپس جانے کا کہا جا رہا ہے لیکن وہ انکاری ہیں۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ یہاں کیا کر رہی ہیں اور پرواز کیوں نہیں لی؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میں یہاں گھوم رہی ہوں اس سے تمہیں کیا مطلب؟



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…