اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ٹک ٹاک بنانے پر ناراض باپ نے ٹک ٹاکربیٹی کو قتل کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لیبلوچی اسٹریٹ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک 15 سالہ لڑکی جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق، انہیں اطلاع ملی کہ ایک نوجوان لڑکی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ جب تفتیش کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ افسوسناک واقعہ خود مقتولہ کے والد کے ہاتھوں پیش آیا۔گھر والوں سے تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ لڑکی کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا بے حد شوق تھا۔

والد نے اسے کئی بار ایسا کرنے سے منع کیا، لیکن وہ اپنی پسندیدہ سرگرمی ترک کرنے کو تیار نہیں تھی۔ باپ نے بارہا سمجھانے کی کوشش کی، مگر جب بیٹی باز نہ آئی تو وہ شدید غصے میں آگیا اور گولی چلا دی، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔واقعے کے بعد، پولیس نے مقتولہ کی لاش اسپتال منتقل کردی جبکہ قاتل باپ کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…