ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

190 ملین پاؤنڈ فیصلے کیخلاف اپیل تیار، عمران خان منظوری دیں گے

datetime 23  جنوری‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ فیصلے کے خلاف اپیل تیار کرلی۔عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایاہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کے خلاف20 صفحات پر مشتمل اپیل تیار کرلی گئی ہے، اپیل کا ڈرافٹ بانی پی ٹی آئی کو فراہم کردیا گیا ہے۔

سلمان صفدر نے کہاکہ عمران خان ایک دو روز مطالعہ کرنے کے بعد اپیل کی منظوری دیں گے، اپیل میں انگلینڈ اینڈ ویلز کی عدالت کا فیصلہ منسلک کیا گیا ہے۔ اپیل میں نیب کی جانب سے پہلی انکوائری بند کرنے کا ذکر بھی کیا ہے۔ عدالتی فیصلے سے قبل فیصلہ ریلیز ہونے کا اعتراض بھی اپیل میں اٹھایا ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز عدالت کا فیصلہ ہمارے پاس 190 ملین پاؤنڈ فیصلے کے بعد سامنے آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…