لاہور(نیوزڈیسک).اداکارہ میرانے10 سال کےلیےانگلینڈ میں داخلے پرپابندی کی خبروں کو محض افواہیں قرار دےدیا۔ میرا نےکہاکہ برطانیہ کی جانب سےداخلےپرپابندی کی خبروں کی کوئی صداقت نہیں ،یہ افواہیں ان کےدشمنوں نے اڑائی ہیں۔ اداکارہ میراکاکہناتھاکہ بعض لوگ ان کی شہرت سے جلتے ہیں اوران کے خلاف جھوٹی خبروں کا بازار گرم رکھتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ برطانوی حکومت کی طرف سےانہیں ایسی کسی پابندی کاکوئی تحریری نوٹس نہیں ملا۔ –
انگلینڈ جانے پر دس سال کی پابندی کی خبریں افواہ ہیں، اداکارہ میرا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































