اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملکہ حسن، دیو داس کی پارو اور بچن خاندان کی بہوایشوریا رائے بچن کا کم بیک ہوا تو فلمی شائقین نے بھی انہیں بھرپور ویلکم بیک کیا۔فلم جذبہ میں ماں کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ایشوریا نے جاندار اداکاری اور زوردار ایکشن سے اپنے شائقین کے دلوں کو چھولیا۔ایشوریا رائے کی جاندار واپسی کو شائقین نے شاندار پذیرائی دی ہے۔ ایک ماں کے جذبے کی عکاسی کرنے والی فلم” جذبہ“ نے دنیا بھر سے تین دن میں بیس کروڑ روپے کما لیے ہیں۔
ایشوریا رائے کی فلموں میں واپسی، شائقین کی بھرپور پذیرائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































