منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلم” تماشا“ کے پہلے گانے مٹر گشتی کے نئے پو سٹرز کی ویڈیو ریلیز

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون کی رومانٹک ڈرامہ فلم” تماشا“ کے پہلے گانے مٹر گشتی کے نئے پو سٹرز کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔امتیاز علی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو ایک جزیرے پر ہونے والی ملاقات کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوجاتا ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون کے علاوہ پاکستانی اداکار جاوید شیخ ، نکھیل بھگت اور پونم سنگھ سمیت دیگراداکار شامل ہیں۔رومانس سے بھر پور فلم 27نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…