پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان میں یورپین یونین کے دفتر نے پاکستانی شہریوں کو ایک نئی فریب کاری سے خبردار کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں یورپین یونین کے دفتر نے پاکستانی شہریوں کو ایک نئی فریب کاری سے خبردار کر دیا یورپین یونین کے دفتر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں بتایا کہ اسلام آباد میں یورپی یونین کے سفارتی مشنز نے گوگل میپس میں رکن ممالک کے سفارت خانوں کے لیے جعلی اندراجات دیکھے ہیں، جن میں ویزا اور قونصلر اپوائنٹمنٹ کے بارے میں گمراہ کن معلومات بشمول جعلی ٹیلی فون نمبر ہیں۔

انہوں نے قرار دیا کہ ‘یہ مجرمانہ تنظیموں کی طرف سے ایک سنگین فریب کاری ہے۔یورپین دفتر نے پاکستانی شہریوں کو مطلع کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ یورپی یونین کا دفتر اس بات پر زور دینا چاہے گا کہ صرف یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفارت خانوں کی ویب سائٹس ہی متعلقہ ممالک کے تمام ویزا اور قونصلر مسائل کے لیے مستند معلومات اور رابطے کا ڈیٹا فراہم کرتی ہیں، نہ کہ گوگل میپس یا سفارت خانے کی دیگر ڈائریکٹریوں میں درج اندراجات۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…