جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ہوائی فائرنگ سے دولہے کی ماں جاں بحق، شادیانے ماتم میں تبدیل

datetime 10  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سجاول (این این آئی) ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش قانونا جرم ہے پھر بھی مختلف تقاریب اور مقامات پر ان کی خلاف ورزی کی جاتی ہے۔شادی بیاہ کی تقریب میں عموما ہونے والی ہوائی فائرنگ کسی نہ کسی حادثے کا سبب بنتی ہے اس کے باوجود لوگ اس سے باز نہیں آتے ہیں، ایک ایسا ہی افسوسناک واقعہ سجاول کے میرپور بٹھورو میں پیش آیا جہاں بارات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے دولہے والدہ جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دولہے کی ماں کو گولی لگی اور وہ زندگی کی بازی ہار گئی، دولہے کی والدہ کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ورثا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائیگی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…