اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف بغیر کوئی وجہ بتائے بڑی فلموں میں کام کرنے کی آفرز کو مسلسل رد کر رہی ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کترینہ کو بولی وڈ کے بڑے ہدایت کاروں نے اپنی فلموں میں کام کرنے کی آفر دی لیکن انہوں نے انکار کردیا۔ہدایتکار روہت شیٹی کی فلم ’دل والے‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کاجول، ورن دھون اور کریتی سنن اہم کردار میں نظر آئیں تاہم خبر کے مطابق اس فلم کی آفر پہلے کترینہ کو دی گئی تھی۔کترینہ نے ”دل والے“ کے علاوہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ کو بھی مسترد کر دیا تھا۔کترینہ کے ایک قریبی دوست کے مطابق ان کی فلموں سے معذرت کی وجہ ذاتی ہے اور وہ سیٹل ہونا چاہتی ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ شاید وہ اپنی شادی کی تیاری کرنا شروع کر چکی ہیں۔یاد رہے کہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے رشتے کی خبریں میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں اور کچھ عرصے قبل ان کی شادی کی خبریں بھی زبان زد عام تھیں۔
کترینہ کیف وجہ بتائے بغیر فلموں میں آفرز کو رد کرنے لگیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تھینک گاڈ
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































