منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی انٹرنیشنل فلمی میلے میں پاکستانی فلموں کو بھی شامل کرلیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) بھارت کے شہر ” گوا“ میں 46ویں انٹرنیشنل فلم میلے میں پاکستانی فلموں کوبھی شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے ۔ یہ فلمی میلہ 20نومبر 2015ءکو گوا میں ہوگا اس سلسلے میں سنسر بورڈ اسلام آباد کی طرف سے فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن لاہور کو مراسلہ موصول ہوا ہے جس میں لکھا ہے کہ جو فلمساز فلمی

مزیدسنئے:عمران خان آنیوالے دنوں میں  نوازحکومت کے ساتھ کیا کریں گےجانئے

میلے میں شرکت کے خواہشمند ہوں وہ دفتر سے رابطہ قائم کریں یا اسلام آباد فلم سنسر بورڈ سے رجوع کریں متعدد فلمسازوں نے اپنی فلمیں بھارتی فلمی میلے میں بھیجنے کی تیاری شروع کردی ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…