منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

میرے لیے سب سے اہم میری بیٹی ہے ،ایشوریا رائے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ ان کے لیے سب سے اہم ان کی بیٹی ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ایشوریا رائے کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ خاندان ان کے لیے بہت اہم ہے البتہ بیٹی کی پیدائش کے بعد ان کے لیے سب سے اہم ان کی بیٹی ہو گئی ہے۔حال ہی میں ریلیز فلم ”جذبہ“ کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی گھر والوں نے اب تک اس فلم کو نہیں دیکھا تاہم وہ بہت جلد دیکھیں گے کیونکہ ان کے لیے سب سے اہم رائے گھر والوں کی ہی ہے۔ایشوریا رائے آخری مرتبہ فلم ’گزارش‘ میں نظر آئیں تھیں جس کے بعد اداکارہ نے تقریباً5 سال کے وقفے کے بعد بولی وڈ انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھا ہے۔”جذبہ“ میں اپنے کردار کے حوالے سے ایشوریا کا کہنا تھا کہ انہیں اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا کیونکہ اس فلم میں بھی انہوں نے ایک ماں کا کردار ادا کیا ہے۔فلم’ ’جذبہ“ نے اپنی ریلیز کے پہلے روز تقریباً 4.23 کروڑ روپے کمائے ہیں۔اس فلم میں ان کے ہمراہ اداکارہ شبانہ عاظمی اور عرفان خان نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…