بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کاآج پارلیمنٹ میں واپسی کا امکان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت سے مفاہمت کے بعد ایم کیو ایم کاآج پارلیمنٹ میں واپسی کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ متحدہ کے سینیٹرزآج استعفے واپس لے لیں گے، سینیٹ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ایم کیوایم اور حکومت کے درمیان باضابطہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد ایم کیوایم نے پیرتک صوبائی ، قومی اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفے واپس لینے کا اعلان کیا گیاتھا۔ذرائع کے مطابق متحدہ کے سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی آج اپنے استعفے واپس لیں گے اور پارلیمانی سیاست میں واپس آ جائیں گے۔ ایم کیوایم نئے اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخابی عمل اور رائے شماری میں حصہ لے گی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…