سکھر(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جو پارٹی این اے 122 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ نہ مانے وہ سیاست کی اہل
مزیدسنئے:انتخابات میں شکست کے بعد چودھری سرور کا رد عمل
نہیں ہے۔خورشیداحمد شاہ سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم بننے کی اورپیپلزپارٹی سیاست کی جنگ لڑ رہی ہے، ابھی بچے کھیل رہے ہیں ، پیپلزپارٹی عام انتخابات میں نظرآئے گی