پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس میں گہرے تعلق کا انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)ماہرین نے حال ہی میں مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس جیسے مہلک مرض میں تعلق کا انکشاف کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ذیابیطس نہ صرف پیریڈونٹائٹس (مسوڑھوں کی بیماری)کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے بلکہ یہ کہ دونوں کیفیات کے درمیان تعلق دو طرفہ ہے، یعنی یہ دونوں ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتے ہیں اور نشونما پاتے ہیں۔

چیئر مین آف پیریڈونٹولوجی یونیورسٹی ڈاکٹر اینٹون سکیلین کا کہنا تھا کہ مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس میں تعلق وقت کے ساتھ ساتھ مہلک بھی ہو سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مسوڑھوں کی بیماری کا اعتدال یا شدت طویل عرصے سے دل کی بیماری یا جلد موت کے امکانات سے منسلک رہی ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…