بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سمندرپار پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے میں پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)سمندر پار پاکستانیوں کا اعتماد مزید بڑھ گیا، پہلی بار کسی بھی ایک ماہ میں تین ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر موصول ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ماہانہ بنیاد پر ترسیلات زر میں چھ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اکتوبر کے دوران گیارہ ارب اسی کروڑ ڈالر کی ترسیلات آئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب چھیتر کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کے ساتھ سرفہرست رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…