بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز کی طبیعت ناساز، بیرون ملک روانگی معالج کی اجازت سے مشروط

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی، ان کی بیرون ملک روانگی معالجین کی اجاز ت سے مشروط ہو گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں چیک اپ کرایا، مریم نواز کو گلے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے، طبی معالجین نے مریم نواز کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز کو آج رات لندن کے لئے بھی روانہ ہونا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی بیرون ملک روانگی طبی معالجین کی اجازت سے مشروط ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…