کانپور(نیوز ڈیسک)بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان 5ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے۔ میچ بھارت کے شہر کانپور میں کے گرین پارک گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ جہاں افریقی ٹیم نے ٹاس جیت پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیمیں اس ایک روزہ میچوں کی سیریز میں اچھی شروعات کے لیے پرامید ہیں، ٹاس کے وقت پروٹیز کپتان اے بی ڈیویلئز کا کہنا تھا کہ ہمیں صبح کی میچ کی کنڈیشنز کو اہمیت دینی چاہیے اور وہ انہوں نے ڈیل اسٹین اور مورنے مورکل کی ٹیم پر واپسی پر خوشی کا اظہار کیا۔ادھر بھارتی ٹیم کے کپتان دھونی کہا کہنا ہے کہ وہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ ہی کرنا چاہتے تھے اور سیریز میں اچھی شروعات کے لیے پوری کوشش کریں گے۔
کانپور: جنوبی افریقہ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































