لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی نوجوان تیز گیند باز محمد عامر کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے سلسلے میں پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستانی نوجوان تیز گیند باز محمد عامر کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔ محمد عامر کو بنگلہ دیش کی پریمیئر لیگ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیاہے۔ محمد عامر کے علاوہ یونس خان، مصباح الحق، محمد حفیظ اور دیگر 52 پاکستانی کھلاڑی بھی فہرست میں شامل ہیں۔ فہرست میں شامل کھلاڑیوں کو فرنچائزز کی جانب سے 31 اکتوبر کو ایک ڈرافت کے ذریعے اپنی ٹیموں کیلئے چنا جائے گا۔
محمد عامر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































