منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں،مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے بھی تصدیق کردی ہے۔سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ئی کے بعد پشاورپہنچ گئیں ۔

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے بشریٰ بی بی کی پشاور پہنچنے کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ کچھ وقت کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہی قیام کریں گی۔وزیراعلیٰ ہاؤس کے ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کیلئے ایک پورشن مکمل طور پر خالی کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ وزیراعلیٰ انیکسی میں یا شوکت خانم اسپتال میں کرنے سے متعلق فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ انیکسی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی بشریٰ بی بی سے ملاقات اور اہم امور پر مشاورت بھی متوقع ہے۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…