ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

جدہ سے کراچی آنے والی نجی ایئر کی پرواز سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) جدہ سے کراچی آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئر کی پرواز پی اے 171 جدہ سے کراچی پہنچی تھی کہ کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ اپروچ کے دوران ماڈل کالونی کے قریب رن وے سے کچھ فاصلے پر پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔

پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرول کو آگاہ کیا اور طیارے کو باحفاظت اتار لیا۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق طیارہ اور تمام مسافر محفوظ رہے، واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…