منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ہماری جوڑی رئیس میں اچھی لگے گی ، شاہ رخ خان کا ماہرہ کو پیغام

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ سپرسٹار شاہ رخ نے اداکارہ ماہرہ خان سے ہے کہ دونوں فلم ” رئیس “ میں سکرین پر اچھے لگیں گے ۔ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کی فلم دل والے میں کنگ خان اور کاجول کی جوڑی کے حوالے سے لکھا کہ اف آپ دونوں کی جوڑی کمال ہے جس پر شاہ رخ نے بھی جوابی ٹویٹ کیا اف ماہرہ دونوں کی جوڑی بھی رئس میں بہت اچھی لگے گی اور میں امید رکھتا ہوں کہ تمہارے اور خاندان کے درمیان اس حوالے سے سب ٹھیک رہے گا واضح رہے کہ فلم رئیس 8 جولائی کو ریلیز ہو گی ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…