نئی دہلی (نیوز ڈیسک) نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کرپشن پر وزیر خوراک عاصم احمد خان کو برطرف کردیا۔ پریس کانفرنس میں کیجریوال نے کہا عاصم خان کی جگہ بالیمرن سے ایم ایل اے عمران حسین کو وزیر بنایا جا رہا ہے اور وہ آئندہ ہفتے حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہم ان لوگوں کو سخت پیغام دینا چاہتے ہیں جو کرپشن کر رہے ہیں۔ کیجریوال نے عاصم خان کو ہٹانے کا فیصلہ سی بی آئی کی جانب سے فراہم کردہ آڈیو ٹیپ سننے کے بعد کیا جس میں وہ ایک مقامی ٹھیکیدار سے معاملات طے کر رہا ہے۔
کیجریوال نے کرپشن کے الزامات پر وزیر خوراک کو برطرف کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے پاک افواج کے افسر عامر رضا کون ہیں؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
2076ء
-
وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لئے نیشنل امیگریشن پالیسی 2026 جاری کر دی
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق
-
سونے اورچاندی کی قیمتوں میں کمی
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی



















































