اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ میرا صحافیوں سے بھی ہاتھ کرنے لگیں ، جعلی دورہ یورپ کی افواہیں پھیلا دیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیو ز ڈیسک ) اداکارہ میرا صحافیوں سے بھی ہاتھ کرنے لگیں ، جعلی دورہ یورپ کی افواہیں پھیلا دیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایک سینئر صحافی نے اداکارہ میرا سے ایک خبر کا موقف جاننے کے لئے ان سے رابطہ کیا جس کے جواب میں میرا نے صحافی کے موبائل پر میسج بھیجا کہ میں یورپ کے سفر پر روانہ ہو رہی ہیں ۔ جب اس حوالے سے تصدیق کی گئی تو علم میں آیا کہ میرا پاکستان میں ہی موجود ہیں اور آج سے ملتان کے سٹار لیٹ تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی ہیں ۔ اس حوالے سے جب میرا سے رابطہ کیا گیا تو ان سے رابطہ نہیں ہو سکا ۔ میرا اس سے قبل بھی صحافیوں کے ساتھ جھوٹ بولتی رہی ہیں کہ وہ امریکہ ، دبئی میں جاری ہیں جبکہ اس کے برعکس وہ پاکستان میں ہی موجود ہوتی تھیں ۔ میرا اپنی گرتی ہوئی مقبولیت کو بڑھانے کے لئے جعلی غیر ملکی دوروں کی افواہیں پھیلاتی رہتی ہیں ۔شوبز کے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ میرا دماغی طور پر مفلوج ہو چکی ہے ، اس کی کسی بھی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا ۔ کیونکہ میرا اس سے قبل بھی اوچھی حرکات کرتی رہتی ہے اور یہ ان کا معمول بن چکا ہے ۔ اس حوالے سے صحافتی حلقوں نے بھی میرا کے رویے کی مذمت کی ہے ۔

کالم

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…