منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کی جگہ اب نواز الدین صدیقی نے لے لی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بولی وڈ اداکار سلمان خان ایک مشہور انڈین ملبوسات کے برانڈ ایمبیسڈر تھے جن کی جگہ اب نوازالدین صدیقی نے لے لی ہے۔نوازالدین صدیقی کو بولی وڈ سنیما میں اپنی صحیح جگہ حاصل کرنے میں پورے 12 سال لگ گئے جس کے بعد آج انہیں ان کی اداکاری کے لیے کافی پسند کیا جارہا ہے۔بولی وڈ کے بڑے بڑے اداکاروں کے ساتھ نظر آنے کے باوجود نوازالدین کی اداکاری کو سراہا جاتا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق نوازالدین صدیقی نے ایک مقبول ملبوسات برینڈ کے برانڈ ایمبیسڈر بننے کے لیے سلمان خان کی جگہ لی -سلمان کی جگہ لینے کی کوئی صحیح وجہ تو سامنے نہیں آئی البتہ ایک ملبوسات کے برانڈ میں سپر اسٹار سلمان کی جگہ لینا نوازالدین کے لیے بڑی کامیابی سے کم نہیں۔یاد رہے کہ اس سال کی کامیاب ریلیز فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ میں سلمان خان کے ساتھ نوازالدین صدیقی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…