جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

اہلیہ کے فون نمبر نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جتوا دی

datetime 29  اگست‬‮  2024 |

میساچوسیٹس(این این آئی) امریکا میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کا سابقہ فون نمبر کے ہندسوں کی ترتیب استعمال کر کے 26 لاکھ 40 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔امریکی ریاست میساچوسیٹس کے علاقے لیسٹر سے تعلق رکھنے والے کیون کونر نے لاٹری آفیشلز کو بتایا کہ میگا بکس ٹکٹ میں ان کا انعام ان ہندسوں کو استعمال کرتے ہوئے نکلا جن کو وہ 30 برسوں سے استعمال کر رہے ہیں۔

لاٹری کے نمبر کی ترتیب ان کی اہلیہ کے پرانے فون نمبر کی ہے۔کیون کا کہنا تھا کہ انہیں اس انعام کے متعلق اس وقت معلوم ہوا جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ مین گئے ہوئے تھے۔انہوں نے کہا انعامی رقم ان کے بچوں کی تعلیم پر خرچ کی جائے گی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…