دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی لڑکے نے 14 سالہ بھارتی لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 14 سالہ پاکستانی لڑکا اس وقت لڑکی کے گھر گیا جب اس کی والدہ کسی کام سے باہر گئی ہوئی تھی اور اظہار محبت کیا جسے لڑکی نے مسترد کردیا جس پر دونوں میں بحث ہوئی اور لڑکے نے چھری کے وار کرکے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور پھر اپنے اوپر بھی پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد دونوں کی لاشیں ورثاءکے حوالے کردی ہیں۔ اخبار کے مطابق لڑکی ڈانسر تھی اور ایک گروپ کے ساتھ کام رہی تھی۔
یو اے ای میں پاکستانی لڑکے نے بھارتی لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































