اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش،نام جیک بلوز بیبر رکھا

datetime 24  اگست‬‮  2024 |

نیویارک(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6سال بعد پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جسٹن بیبر نے دنیا بھر میں موجود اپنے کروڑوں مداحوں کو خوشخبری سنانے کیلئے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنے نومولود بچے کے ننھے پاں کی تصویر پوسٹ کی۔

گلوکار نے بتایاکہ ان کے اور اہلیہ ہیلی بیبر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، انہوں نے اپنے ننھے شہزادے کو گھر میں خوش آمدید بھی کہا۔کینیڈین گلوکار نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام جیک بلوز بیبر رکھا ہے۔جسٹن بیبر نے اپنی پوسٹ میں بیٹے کی تاریخ پیدائش واضح نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…