جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

یو اے ای سے پاکستان مخالف پوسٹ کرنے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا

datetime 31  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق نے یواے ای میں رہنے والے یا جانیوالے پاکستانیوں کو خبردار کردیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ18 لاکھ سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات میں موجودہیں، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے سے گریز کریں۔یو اے ای قونصل جنرل نے خبردار کیا کہ سوشل میڈیا پر منفی پوسٹ شیئر کرنے والوں کیخلاف ایکشن لیا جائے گا، منفی پوسٹ شیئر کرنے پر عمر قید یا 14 سے 15 سال کی قید ہوسکتی ہے۔

بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستان کیخلاف منفی پوسٹ کولائک کرنے پربھی ایکشن لیاجائیگا، پاکستانی شہریوں کو مشورہ دوں گا قوانین کی پاسداری کریں ، اس سے قبل اس معاملیپر سزائیں اور ڈی پورٹ کیا جاچکا ہے۔انھوں نے بتایا کہ پاکستانیوں کیلئیویزینہیں روک رہے، اس سال وزٹ ویزا ہزار گنا اور ورک ویزے دگنے جاری کئے۔قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان کے پاس ہر قسم کیاجناس کم لاگت میں موجودہیں، پاکستان فوڈسیکیورٹی کے ذریعے یو اے ای کے ساتھ جڑ سکتا ہے، کھجور و دیگر شجر کاری کراچی میں کرنیکیمفید اثرات ہوسکتیہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…