جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

49اموات، 226افراد کے زخمی ہونے کے بعد دو قبائل کی جھڑپیں بند

datetime 31  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرم(این این آئی)ضلع کرم میں 49اموات اور 226افراد کے زخمی ہونے کے بعد دو قبائل کی خون ریز جھڑپیں بند ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر کرم نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات فائرنگ نہیں ہوئی۔انہوںنے کہاکہ فریقین سے مورچے خالی کروا لیے گئے ہیں جبکہ وہاں سیکیورٹی اہلکار تعینات کردئیے گئے۔

تاہم پارا چنار پشاور مین شاہراہ مسلسل ساتویں روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند رہی۔کھانے پینے کی اشیا، ادویات اور دیگر ضروری اشیا کی قلت ہوگئی جبکہ مریضوں کی منتقلی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ زمین کے تنازع پر دو قبائل میں چھ روز سے مسلح جھڑپیں جاری تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…