اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے انتظامیہ اور پالپا کے درمیان جاری تنازعہ ختم ،پالپا نے غیر مشروط طور پر کمیٹی کے مطالبات تسلیم کر لئے اور ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پائلٹ ایسوسی ایشن نے ایک ہفتے سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔معاملہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں حل کیا گیا ۔