اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے، اسدقیصر

datetime 22  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے۔ڈسٹرکٹ بار کونسل کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پنجاب سے 4، 5 ایم این ایز کو اداروں کی جانب سے وفاداری تبدیل کرنے کا کہا جا رہا ہے، ان کو وزارت اور پیسوں کا لالچ دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بحیثیت سیاستدان مجھ سے بھی غلطیاں اور غلط فیصلے ہوئے ہوں گے، اگر میں نے غلطیاں کی ہیں تو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔ اسد قیصر نے بتایا کہ اسمبلی میں جب ہم بات کرتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ دوسری طرف لاشیں ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے جو حالات ہیں اس کے بعد اداروں، آئین و قانون پر اعتماد ختم ہو چکا ہے۔انہوںنے کہاکہ مجھے تو ڈر لگ رہا ہے خدانحواستہ ہم خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہے ہیں، ہم کسی صورت اپنے صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…