بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

کویت میں تیل کے بڑے ذخیرے کی دریافت

datetime 15  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی(این این آئی)کویت کی پٹرولیم کارپوریشن نے فلیکا جزیرے کے مشرق میں واقع النوخذہ آف شور فیلڈ میں تیل کے ایک بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کارپوریشن نے بیان میں کہا کہ ہلکے تیل اور گیس کے کل ہائیڈروجن ذخائر کا تخمینہ تقریبا 3.2 بلین بیرل تیل کے مساوی ہے،اس میں تقریبا 2.1 بلین بیرل ہلکا تیل اور 5.1 ٹریلین معیاری مکعب فٹ گیس ہے۔

نئی دریافت کے رقبے کا ابتدائی تخمینہ تقر یبا 96 مربع کلومیٹر ہے،یہ ذخائر ملک کی تین سال کی پوری پیداوار کے برابر ہیں۔ کارپوریشن کے سی ای او شیخ نواف سعود الصباح اور کویت آئل کمپنی کے سی ای او نے امیر کویت شیخ صباح خالد الحمد الصباح اور وزیراعظم شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح سے ملاقات کی اور انہیں تیل کے بڑے ذخیرے کی دریافت کے بارے آگاہ کیا۔



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…