اسلام آباد (نیوزڈیسک )بالی و وڈکے ہدایت کار امیتاز علی شاہ رخ خان اور عامر خان کو ایک ہی فلم میں کاسٹ کرنے والے ہیں۔دونوں بالی وڈ کے چمکتے دمکتے ستارے ہیں جن کی ہر فلم کھڑکی توڑ کمائی کرتی ہے۔بالی وڈ میں خبر گرم ہے کہ اب ہدایتکار امیتاز علی سوچ رہے ہیں کہ عامر خان اور کنگ خان کو لے کر کوئی فلم بنائی جائے۔فلم کا اسکرپٹ لکھوایا جارہا ہے اور امکان یہی ہے کہ دونوں نے کردی ہاں تو اگلے سال اس پر باقاعدہ کام شروع کیا جائے۔
شاہ رخ اور عامر خان ایک ہی فلم میں جلوہ گرہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
فوج اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کا چونکا دینے والا انکشاف
-
ایران کا سعودیہ میں قائم امریکی بیس پر حملہ، ایندھن فراہم کرنے والے بیڑے کو تباہ کرنے کا دعویٰ
-
سابق کپتان پر الزامات، احمد شہزاد مشکل میں پڑ گئے
-
ایران کے میزائل حملے، 500امریکی فوجی ہلاک ، ایک ایف- 16طیارہ تباہ ہوگیا،ایران کا دعوی



















































