ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

دولہے کی نشے کی حالت میں گالیاں ،دلہن کا شادی سے انکار

datetime 14  جون‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دلہے کے نشے کی حالت میں گالیاں دینے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے جے رام پور میں دلہن نے بھری تقریب میں شادی سے انکار کردیا۔پولیس کے مطابق دلہا نشے کی حالت میں تھا اور وہ سٹیج سے گالیاں دے رہا تھا جو دلہن کو برداشت نہ ہوسکا۔

پولیس کے مطابق شادی سے انکار کے بعد دلہن کے گھر والوں نے دلہے سمیت اس کے باپ اور دادا کو یرغمال بنا لیا اور شادی پر آنے والے 8لاکھ روپے کے خرچ کو بھی واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔پولیس کے مطابق دونوں خاندانوں میں صلح کرانے کی کوشش کی گئی جو ناکام رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…