منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

فلم ”پریم رتن دھن پایو“12نومبر کو ریلیز ہو گی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )بجرنگی بھائی جان یعنی سلمان خان کسی نہ کسی طرح میڈیا میں چھائے رہتے ہیں کبھی تنازعات کے سبب تو کبھی فلموں کی وجہ سے تو کبھی اپنے سوشل ورک کے لیے اب سلمان خان جہاں ٹی وی شو ’بگ باس نائن‘ میں ’ڈبل ٹربل‘ کی بات کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سیزن میں ’ڈبل ٹربل‘ ہوگی اور یہ بھی کہ وہ نئی‘ فلم ’سلطان‘ میں وہ ڈبل سائز میں نظر آنے والے ہیں۔سلطان میں سلمان ایک ریسلر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ چلیں اب انڈسٹری کے خان پہلوان اور باکسر کے کردار میں آئیں گے تو بالی وڈ میں ایسے کرداروں کی بھیڑ چال شروع ہو جائے گی۔ انڈسٹری میں پہلوانوں کا دنگل شروع ہو جائے گا۔سلمان خان کی نئی آنے والی ’فلم پریم رتن دھن پایو‘ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے اور ریلیز کے 24 گھنٹوں میں تقریباً 50 لاکھ لوگ اس ٹریلر کو دیکھ چکے ہیں۔ یہ تو ٹریلر تھا پکچر ابھی باقی ہے دوستو۔ راج شری پروڈکشن کی یہ فلم 12 نومبر کو ریلیز ہو رہی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…